نرگس فخری کی بہن عالیہ فخری دوہرے قتل کے جرم میں …
بالی وڈ فلم راک اسٹار میں رنبیر کپور کے ساتھ مرکزی کردار میں دکھائی دینے والی اداکارہ نرگس فخری کی بہن کو پولیس نے دوہرے قتل کے جرم میں گرفتار کرلیا۔
این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ 2 دسمبر کی صبح نیویارک میں پیش آیا جب 43 سالہ…