عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا مزید مہنگا ہوگیا
کراچی: عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخ بڑھ گئے۔
بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 7 ڈالر اضافے کیساتھ 2735 ڈالرز ہوگئی جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 700 روپے اور دس گرام…