عالمی برادری بھارت کے کشمیر میں مظالم بند کرائے :…
ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کہا ہے کہ مضبوط معیشت مضبوط دفاع کے لیے ضروری ہے۔
پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کی معیشت اللّٰہ کے فضل سے مضبوط ہو رہی ہے۔ ظہیر احمد بابر سدھو کا کہنا ہے کہ پاس ہونے والے…