بریکس اجلاس، پابندیاں نئے عالمی بحران کا باعث بنیں…
ماسکو(خواجہ متین)روسی صدر ولادیمیر پوتن نے قازان میں بریکس سربراہی اجلاس میں کہا کہ پابندیاں اور ترقی یافتہ ممالک کے بڑھتے ہوئے قرضوں کا بوجھ ایک نئے عالمی بحران کا باعث بنے گا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ بریکس ایسوسی ایشن کے ممالک اپنی ذمہ…