سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 2200 روپے کا اضافہ
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں ہفتے کے روز ٹریڈنگ کے دوران سونے کی قیمت 22 ڈالر اضافے کے بعد 2715 ڈالر فی اونس پر پہنچ گئی۔
یہ بھی پڑھیں:زیادہ رقبے پر گندم کاشت کرنے…