جیسن گلیسپی کا استعفیٰ قبول عاقب جاوید عبوری ہیڈ…
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جیسن گلیسپی کا استعفیٰ قبول کر کے عاقب جاوید کو ریڈ بال کا عبوری ہیڈ کوچ مقرر کردیا۔عاقب جاوید کا پہلا اسائنمٹ جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز ہوگا۔
اس سے قبل جیسن گلیسپی نے پی سی بی کی جانب سے اسسٹنٹ کوچ…