ستارے حرکت میں آگئے، عمران خان جلد رہا ہوں گے:…
پشاور: رہنما تحریک انصاف و سابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ستارے حرکت میں آگئے ہیں، تبدیلی آنیوالی ہے، عمران خان جلد رہا ہوں گے۔
پشاور ہائیکورٹ کے باہر اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر مملکت…