ہمارے لوگوں سے گن پوائنٹ پر ووٹ لیا گیا،عمر ایوب
رہنما پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب کا کہنا ہے کہ آئینی ترمیم کیلئے ہمارے لوگوں سے گن پوائنٹ پر اور ظلم و ستم سے ووٹ لیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس سپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت…