پلاٹوں کی غیر قانونی الاٹمنٹ کا الزام ، آزاد…
میر پور : آزاد کشمیر حکومت کےسیکرٹری چوہدری طیب کو گرفتار کرلیا گیا۔ انہیں عبوری ضمانت مسترد ہونے پر گرفتار کیا گیا ۔
طیب چوہدری کو آزاد کشمیر کے احتساب بیورو نے حراست میں لیا جس کے بعد ان سے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔…