طلبہ تصادم ، بولان میڈیکل کالج 2 ہفتوں کیلئے بند ،…
طلبہ کے دو گروپوں میں تصادم کے بعد بولان میڈیکل کالج کوئٹہ کو دو ہفتوں کیلئے بند کر دیا گیا جبکہ 128 طلبہ کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔
انتظامیہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق کالج کی بندش کا فیصلہ ہاسٹل میں طلبہ کی حفاظت کیلئے…