کراچی میں سانس کے امراض میں اضافہ، طبی ماہرین کا…
کراچی: طبی ماہرین نے شہر میں انفلوئنزا کے سبب شہریوں کو ماسک استعمال کرنے کا مشورہ دیدیا۔
صوبائی محکمہ صحت کے مطابق نئے سال کے آغاز سے 13 فروری تک سانس کے مختلف امراض کے 248 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جب کہ انفلوئنزا ایچ ون این ون کے سب سے…