ماسکو: افغان سفارتخانے پر طالبان حکومت کا پرچم…
ماسکو: روس نے دوحہ معاہدے کے تحت قائم ہونے والی افغان طالبان کی حکومت کو تسلیم کرلیا ہے جس کے بعد روس پہلا ملک بن گیا ہے جس نے طالبان کے دوبارہ اقتدار میں آنے کے بعد ان کی حکومت کو قبول کیا ہے۔
برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق روس نے…