دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست میں ایک…
دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست میں ایک ایشیائی ملک سب سے اوپر جبکہ پاکستان نچلے نمبروں پر موجود ہے۔
ہینلے اینڈ پارٹنرز کی جاری کی گئی فہرست میں ایشیائی ملک سنگاپور کے پاسپورٹ کو طاقتور ترین قرار دیا گیا ہے۔
سنگاپور کے پاسپورٹ…