صدر مملکت کی جے یو آئی وفد سے ملاقات
لاڑکانہ: صدر مملکت آصف علی زرداری نے مدارس بل کے معاملے پر مولانا فضل الرحمان کے تحفظات دور کرنے اور معاملہ جلد از جلد حل کرنے کی یقین دہانی کرادی۔
جےیوآئی کے وفد نے لاڑکانہ میں مولانا راشد محمود سومرو کی قیادت میں صدر مملکت آصف علی…