براؤزنگ ٹیگ

صدر مملکت

بھارت کے شدت پسندانہ ہندوتوا نظریے سے پورے خطے کو…

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ بھارت کے شدت پسندانہ ہندوتوا نظریے سے پورے خطے کو خطرات لاحق ہیں۔ صدر آصف زرداری سے ایوان صدر میں پیپلز پارٹی کے رہنماؤں اور ورکرز نے ملاقات کی اور انہیں عید الاضحیٰ کی مبارکباد دی۔…

سیاست ہم پر چھوڑ دیں، صدر زرداری کی کرکٹ ٹیم التجا

لاہور: صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور بنگلا دیش کو ایک دوسرے کے قریب لانے کیلئے کام کرنے کی ضرورت ہے۔ صدر مملکت نے گورنر ہاؤس لاہور میں پاک بنگلا دیش کرکٹ ٹیموں کے اعزاز میں دیئے گئے استقبالیہ میں شرکت کی جہاں انہوں نے…

بھارتی اقدامات کشمیری عوام کے حق ِخودارادیت کے…

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے ریاستی دہشت گردی اور جبر کے سامنے کشمیری عوام کے عزم و استقلال کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیریوں کے حق خودارادیت کی منصفانہ جدوجہد کیلئے اپنی مکمل اخلاقی، سفارتی اور سیاسی حمایت…

صدر مملکت کسی بھی جج کا ایک سے دوسری ہائیکورٹ میں…

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ اعلیٰ عدلیہ کے تمام جج صاحبان نےآئین پاکستان کی پاسداری کاحلف اٹھا رکھا ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک بیان میں عرفان صدیقی نے سوال اٹھایا کہ کیا آرٹیکل 200 آئین کا حصہ نہیں؟ یہ…

صدر مملکت نے مولانا فضل الرحمان کو پیکا ایکٹ کے…

جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے الیکٹرونک میڈیا کے حوالے بنائے گئے پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 کے حوالے سے حکومت اور صدر مملکت آصف علی زرداری کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ایسا نہیں ہونا چاہیے کہ ہمیں کچھ کہا…

صدر مملکت نے مدارس رجسٹریشن ایکٹ 2024 پر دستخط…

دینی مدارس کی رجسٹریشن کا معاملہ، صدر آصف علی زرداری نے سوسائٹیز رجسڑیشن ایکٹ 2024 پر دستخط کردیے۔ صدرمملکت کے دستخطوں کے ساتھ ہی بل قانون بن گیا، قومی اسمبلی جلد سوسائٹیز رجسڑیشن ایکٹ گزٹ نوٹیفیکیشن جاری کرے گی۔ قانون کے تحت دینی…

صدر مملکت آصف علی زرداری سے پاکستان میں چین کے…

ملاقات میں دونوں برادر ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس ملاقات میں سینیٹر سلیم مانڈوی والا اور دیگر سرکاری حکام نے بھی شرکت کی۔ فریقین نے دوطرفہ تعلقات کے اہم امور پر بات…

صدر مملکت کا سعودی وفد سے ملاقات میں مشرق وسطیٰ کی…

صدرمملکت آصف علی زرداری نے سعودی عرب کی شوریٰ کونسل کے چیئرمین کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کے وفد سے ملاقات میں مشرق وسطیٰ کی سنگین صورت حال پر تشویش کا اظہار کیا۔ ایوان صدر سے جاری اعلامیے کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے سعودی عرب…

جلد دورہ کروں گا، صدر مملکت کا چینی ہم منصب کے…

اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری نے چینی ہم منصب شی جن پنگ کی جانب سے خیر سگالی کے پیغام پر اظہار تشکر کیا ہے۔ چینی صدر نے اپنے 3 نومبر کے خط میں صدر مملکت آصف علی زرداری کے زخمی ہونے پر تشویش اور ان کی جلد صحت یابی کے لیے…

صدر مملکت نے جسٹس یحییٰ آفریدی کی بطور چیف جسٹس…

صدر مملکت آصف علی زرداری نے نے جسٹس یحییٰ آفریدی کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تعیناتی کی منظوری دیدی۔ایوان صدر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق صدر پاکستان نے جسٹس یحییٰ آفریدی کی تعیناتی 26 اکتوبر سے 3 سال کیلئے کی۔ صدر…