وزیراعظم شہباز شریف اور صدر متحدہ عرب امارات کا…
وزیراعظم شہباز شریف اور متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے اقتصادی، سیاسی اور ثقافتی تعلقات سمیت ترجیحی شعبوں میں وسیع ترتعاون کو فروغ دینے کے مشترکہ عزم کا اظہار کیا۔
وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز…