آئینی ترامیم پر ابتدائی اتفاق جمہوریت کی جیت ہے،…
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر و سینیٹر شیری رحمان نے آئینی ترامیم پر ابتدائی اتفاق اور مشاورت سے مزید آگے بڑھنے کے جذبے کو جمہوریت کی جیت قرار دے دیا۔
ایک بیان میں شیری رحمان کا کہنا تھا کہ محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کے وژن کی…