سول نافرمانی تحریک، عمران کل فیصلہ کریں گے: شیخ…
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنماؤں نے کہا ہے کہ پارٹی کی جانب سے اعلان کر دہ سول نافرمانی کی تحریک شروع کرنے کا فیصلہ ابھی تبدیل نہیں کیا گیا، اس حوالے سے اعلان اب بھی برقرار ہے، حتمی فیصلہ عمران خان کل کریں گے۔
پی ٹی آئی…