بنگلہ دیش میں حسینہ کے وفاداروں کیخلاف ’آپریشن…
بنگلہ دیش کی حکومت نے سابق معزول وزیراعظم حسینہ واجد کے حامیوں کی جانب سے طلبہ پر حملے کے بعد ملک بھر میں ’آپریشن ڈیول ہنٹ‘ شروع کرتے ہوئے 1308 شرپسندوں کو گرفتار کرلیا۔
بی ایس ایس نیوز کے مطابق بنگلہ دیش کی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری…