پاکستانی نوجوان شہروز کاشف نے دنیا کی 14 بلند…
پاکستان کے نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف نے نئی تاریخ رقم کردی اور وہ 8 ہزار میٹر سے بلند تمام 14 چوٹیاں سر کرنے والے کم عمر ترین پاکستانی بن گئے ہیں۔
’براڈ بوائے‘ کے نام سے مشہور شہروز کاشف آج صبح شیشاپنگما کی چوٹی پر پہنچ گئے۔…