براؤزنگ ٹیگ

شہباز شریف

وزیراعظم کی لبنان اور غزہ کیلئے امدادی سامان کے 2…

وزیراعظم شہباز شریف نے لبنان اور غزہ کیلئے امدادی سامان کے 2 ہوائی جہاز فوری بھیجنے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت غزہ، فلسطین اور لبنان میں پاکستان کی جانب سے بھیجی جانے والی امداد کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا،…

عدالت نے رمضان شوگر مل ریفرنس کی منتقلی سے متعلق…

نیب نے وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کیخلاف رمضان شوگر مل ریفرنس کو اینٹی کرپشن عدالت میں منتقل کرنے کی استدعا کردی ۔ عدالت نے احتساب بیورو کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ احتساب عدالت لاہور کے روبرو زیر سماعت رمضان شوگر مل…

ایس سی او اجلاس میں شرکت کیلئے مہمانوں کی آمد،…

شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے لیے مہمانوں کی کنونشن سینٹر اسلام آباد آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف جناح کنونشن سینٹر ، اسلام آباد میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کونسل آف ہیڈز آف گورنمنٹ کے 23 ویں اجلاس کی…

پاک چین وزرائے اعظم نے گوادر ائیرپورٹ کا ورچوئل…

چین کے وزیراعظم لی چیانگ اور وزیراعظم شہباز شریف نے نئے گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا ورچوئل افتتاح کردیا۔ نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی تکمیل کی تقریب اسلام آباد میں ہوئی۔ تقریب میں وزیراعظم شہبازشریف اور چین کے وزیراعظم لی چیانگ نے…

سعودی عرب کا اعلیٰ سطح کا وفد پاکستان پہنچ گیا،…

اسلام آباد :سعودی عرب کے وزیر سرمایہ کاری خالد بن عبدالعزیز کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کا وفد پاکستان پہنچ گیا ،2 ارب ڈالر کے سرمایہ کاری معاہدوں پر دستخط کا امکان  ہے۔ سعودی عرب کے وزیر برائے سرمایہ کاری خالد عبدالعزیز کی سربراہی میں…

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل طلب…

وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل طلب کر لیا ، خصوصی قانون سازی ٹیبل ایجنڈے کے طور پرپیش ہونے کا  بھی امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل دن  میں وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں ایس آئی…

معاشی استحکام میں رکاوٹیں ڈالنے سے بڑی ملک دشمنی…

 وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین کے وزیراعظم پاکستان کے دورے پر آرہے ہیں اور آج ایک بار پھر ملک میں دھرنے جاری ہیں مگر ہم 2014 جیسی کوئی سازش کسی صورت نہیں ہونے دیں گے۔  وفاقی کابینہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم  شہباز…

قوم کے معمار کے طور پراساتذہ کے گراں قدر کردارکو…

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مستقبل کے معمار کے طور پر اساتذہ کے گراں قدر کردار کو تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ علم پر مبنی معیشت بننے کے ہمارے مقصد کے لیےاساتذہ کی لگن ناگزیر ہے۔جدیدانفراسٹرکچر اور تعلیمی وسائل میں سرمایہ کاری جاری…

پاکستان ، ملائیشیا بزنس کمیونٹی کو مکمل تعاون…

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان دوطرفہ تعاون کے فروغ پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کی بزنس کمیونٹی کو مشترکہ منصوبوں میں ہر ممکن تعاون فراہم کریں گے دونوں ممالک کے درمیان معاشی…