اسلام آباد ٹریفک پولیس نے "شنگھائی تعاون…
اسلام آباد ٹریفک پولیس نے "شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس" کے دوران شہریوں کی سہولت کے لیے خصوصی ٹریفک پلان وضع کر دیا ہے۔ اس پلان کے تحت 585 سے زائد افسران پیشہ وارانہ انداز میں اپنے فرائض انجام دیں گے۔
ملپور سے کشمیر چوک اور…