خیبر پختونخوا حکومت کا 4 اضلاع کے طبی مراکز کو…
خیبر پختونخوا نے چار اضلاع کے تمام طبی مراکز کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
صوبائی مشیر صحت احتشام علی نے کہا کہ خیبر پختونخوا کے 4اضلاع کے تمام مراکز صحت شمسی تو انائی پر منتقل کیے جائیں گے، جن میں پشاور، صوابی،…