اسرائیل کے شمالی شہر پر حزب اللہ کے حملے میں 5…
اسرائیل کے چینل 12 کے مطابق حزب اللہ کے حملے میں اسرائیل کے شمالی شہر متولا میں پانچ افراد ہلاک ہو گئے، جن میں چار غیر ملکی کارکن اور ایک اسرائیلی کسان شامل ہے ۔
حملے میں ایک کارکن شدید زخمی ہوا جسے ہیلی کاپٹر کے ذریعے حیفا کے رمبام…