شمالی اسرائیل پر حزب اللہ کے راکٹ حملے میں 2…
تل ابیب: شمالی اسرائیل کے شہر نہریہ میں حزب اللہ کے راکٹ حملے میں 2 اسرائیلی ہلاک ہوگئے۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق شمالی اسرائیل پر حزب اللہ کی جانب سے 10 سے زیادہ راکٹ فائر کیے گئے جن میں سے کچھ فضا میں ہی تباہ کردیے گئے جبکہ کچھ مختلف…