پاکستان کا بیلسٹک میزائل شاہین 2 کا کامیاب تجربہ
پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین ٹو کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ تربیتی لانچ کا مقصد ٹروپس کی تربیت اور مختلف تکنیکی پیرامیٹرز کی توثیق کا جائزہ لینا تھا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق…