لندن کے اہم شاپنگ مرکزمیں بم کی اطلاع، علاقہ خالی…
برطانیہ کے دارالحکومت لندن کے اہم شاپنگ مرکز ریجنٹ اسٹریٹ میں بم کی اطلاع پر علاقے کو بند کرکے پولیس نے کارروائی کردی۔
برطانوی میڈیا کے مطابق لندن میں ریجنٹ اسٹریٹ کو پولیس نے بند کردیا گیا اور علاقے کو بم کی اطلاع کے خطرے پرخالی کروایا…