براؤزنگ ٹیگ

شام

اسرائیل کی شام کے دفاعی مراکز پر حملے، 300 سے زائد…

اسرائیل کی جانب سے شام کی فوجی تنصیبات، ہوائی جہاز، فوجی املاک اور دیگر اہم دفاعی مراکز کو نشانہ بنا کر تباہ کرنے کا عمل حالیہ دنوں میں شدت اختیار کر گیا ہے ۔ اسرائیل نے شام کی دفاعی طاقت کو ایک بڑے حملے میں نشانہ بنایا ہے جس میں 300 سے…

قطر کا اسرائیل کی شام میں مداخلت پر اظہار مذمت

قطر نے شام کی خودمختاری کی خلاف ورزی کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے اسرائیل کی حالیہ کارروائیوں پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے ۔ قطری وزارت خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری نے منگل کے روز پریس کانفرنس میں کہا کہ اسرائیل شام کی موجودہ صورتحال کا…

شام سے 4000 ایرانی شہریوں کا انخلا

ایرانی حکومت کی ترجمان نے تصدیق کی کہ شام سے اب تک 4,000 ایرانی شہریوں کو نکالا جا چکا ہے۔ ایرانی ترجمان فاطمہ مہاجرانی نے بتایا کہ باقی ایرانی شہریوں کو بھی نکالنے کے لیے بھرپور کوششیں جاری ہیں ۔  انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ شام…

اسرائیلی فورسز کا شام پر تاریخ کا سب سے بڑا حملہ،…

اسرائیلی افواج نے شام بھر میں فوجی تنصیبات اور ہوائی اڈوں پر بڑے پیمانے پر حملے شروع کردیے، اسرائیلی حملوں میں شام کے دارالحکومت دمشق سمیت 3 بڑے ہوائی اڈوں اور دیگر اسٹریٹجک فوجی انفرا اسٹرکچر کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ قطری نشریاتی ادارے…

شام پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس آج…

سفارتی ذرائع کے مطابق شام کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا آج پیر کو ہوگا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی نے متعدد سفارتی ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے صدر بشار الاسد کے ملک سے فرار ہونے کے بعد…

شام: حیران کن اور ڈرامائی انداز سے بشار الاسد کا…

شام میں صرف 4 دنوں میں حلب سے حماۃ، پھر حمص اور پھر دارالحکومت دمشق میں اپنی فتح کے جھنڈے گاڑ کر بشار الاسد کی 24 سالہ اقتدار کا دھڑن تختہ کرنے والے ابو محمد الجولانی حیران کن صلاحیتوں کے مالک ہیں۔ابو محمد الجولانی کی قیادت میں…

شام کی صورت حال پر سعودی عرب کا ردعمل سامنے آگیا

سعودی عرب نے کہا ہے کہ صدر بشار الاسد کی معزولی کے بعد ملک اور خطے میں افراتفری سے بچنے کے لیے ہر ممکن کوشش کرنے کے لیے پُرعزم ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عہدیدار کا کہنا ہے کہ شام کے پڑوسی ممالک بالخصوص ترکیہ سمیت دیگر…

شام میں بعث پارٹی کا 61 سالہ دورحکومت ختم

شامی جنگجوؤں نے دارالحکومت دمشق پر قبضہ کر لیا ، شام کی افواج مزاحمت نہ کر سکیں۔۔ 54 سال بعد الاسد خاندان کے اقتدار کا سورج غروب ہو گیا ، 24 سال تک شام پر حکومت کرنے والے صدر بشارالاسد کے محل میں شہری داخل ہو گئے ۔ سوشل میڈیا پر بشار…

شام میں ایرانی سفارت خانے پر حملہ، توڑ پھوڑ

شام میں مسلح افراد نے ایران کے سفارت خانے پر حملہ کرکے توڑ پھوڑ کی اور املاک کو نشانہ بنایا۔ ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق شام میں مسلح گروہوں نے دمشق میں واقع سفارت خانے پر دھاوا بول دیا اور لوٹ مار کی۔ العربیہ نیوز کی جانب سے جاری…

شام میں پھنسے پاکستانی شہریوں کی سہولت کیلیے…

شام میں موجودہ صورتحال کے پیش نظر وزارت خارجہ نے شام میں موجود پاکستانی شہریوں کی سہولت کے لیے کرائسز مینجمنٹ یونٹ فعال کر دیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق شام میں موجود پاکستانی شہریوں کی سہولت کے لیے اقدامات کیے گئے ہیں، اہلخانہ فون…