براؤزنگ ٹیگ

شام

امریکا نے شام پر عائد پابندیاں ختم کردیں،ایگزیکٹو…

 امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے شام پر عائد اقتصادی پابندیوں کے خاتمے کے حکمنامے پر دستخط کر دیے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام پر عائد پابندیاں ختم کرنے کے ایگزیکٹیو آرڈر پر دستخط کر دیے ہیں۔ اس سے قبل امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان نے کہا تھا کہ…

سعودی عرب اور قطر کا شام کے سرکاری ملازمین کے لیے…

سعودی عرب اور قطر نے شام کے عوام سے اظہار یکجہتی کے طور پر شامی عرب جمہوریہ کے سرکاری ملازمین کے لیے آئندہ تین ماہ کے دوران مشترکہ مالی امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اقدام دونوں ممالک کی جانب سے شام کی اقتصادی بحالی میں مدد کے عزم…

شام کے عبوری صدر احمد الشرع پہلے غیر ملکی دورے پر…

ریاض: شام کے عبوری صدر احمد الشرع اپنے پہلے غیرملکی دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق احمد الشرع کے ساتھ شام کے عبوری وزیر خارجہ اسد الشیبانی بھی موجود تھے، ائیرپورٹ پر ریاض کے نائب گورنر محمد بن عبد الرحمان بن…

شام کی تعمیرِ نو کے حامی ہیں لیکن کسی نئے اسلامی…

شام میں بشار الاسد کے 24 سالہ آمرانہ دورِ حکومت کا خاتمہ کرکے ملک میں عبوری حکومت قائم کرنے والے احمد الشرع المعروف ابو محمد الجولانی سے دمشق میں عالمی رہنماؤں کی ملاقات کا سلسلہ جاری ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مشرق وسطیٰ میں…

الیکشن 4 سال میں ہوں گے، سعودیہ نے ہمارے لیے جو…

شام میں بغاوت کے سربراہ احمد الشراح نے کہا ہے کہ شام کے مستقبل میں سعودی عرب کا کلیدی کردار ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار احمد الشراح نے العربیہ نیوز کو دیئے گئے اپنے انٹرویو کیا۔ ابو محمد الجولانی کے نام سے شہرت رکھنے والے رہنما کی جائے…

اردن میں شام کے مستقبل پر مذاکرات

اردن کے شہر عقبہ میں امریکا ، ترکی ، یورپی یونین اور عرب ممالک کے اعلیٰ سفارت کاروں نے شام کے مستقبل پر اہم مذاکرات کیے ۔ یہ بھی پڑھیں:اردن میں شام کے مستقبل پر مذاکرات یہ ملاقات ایسے وقت میں ہوئی جب علاقائی اور عالمی قوتیں بشار الاسد…

شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ…

شام کی نئی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ صدر بشار الاسد کی معزولی کے بعد ملک کا آئین اور پارلیمنٹ تین ماہ کی عبوری مدّت کے لیے معطل رہے گی۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق عبیدہ ارناؤط نے کہا ہے کہ ’ایک عدالتی اور انسانی حقوق…

سینیٹ کا اجلاس، شام اور فلسطین میں اسرائیلی مظالم…

سینیٹ نے فلسطین پر اسرائیلی مظالم، شام پر بمباری اور اقوام متحدہ کارکنوں کی ہلاکت پر اسرائیل کے خلاف مذمتی قراداد منظور کرلی۔ متفقہ قراداد سینیٹر شیری رحمن نے پیش کی جس میں کہا گیا کہ اسرائیل فلسطین میں جنگی جرائم کا مرتکب ہو رہا ہے، شام…

300 سے زائد پاکستانی شام سے وطن واپس پہنچ گئے،…

پاکستان نے شام کی خودمختاری اور سالمیت کی بھرپور حمایت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اسرائیل کی جانب سے شام کے علاقوں پر قبضے کی مذمت کرتا ہے۔ پاکستانی سفارتخانہ شام میں تمام پاکستانیوں کو معاونت فراہم کرنے میں مصروف ہے اور 300 سے…

شام میں پھنسے 350 پاکستانی لبنان پہنچ گئے

شام میں پھنسے 245 زائرین سمیت 350 پاکستانی بحفاظت لبنان پہنچ گئے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق شام میں پھنسے350 پاکستانی شہری شام کی لبنان سے ملحقہ سرحد عبور کر گئے۔ شامی سرحد عبور کرنے والے350 پاکستانیوں میں 245 پاکستانی زائرین بھی…