براؤزنگ ٹیگ

شادی

کیا سونیا حسین شادی کے بعد اداکاری چھوڑ دیں گی؟…

پاکستانی اداکارہ و ماڈل سونیا حسین نے شادی کے بعد اداکاری چھوڑنے سے متعلق ایک بڑا انکشاف کیا ہے۔ سونیا حسین ان دونوں اپنی فلم 'دیمک' کی پروموشن میں مصروف ہیں، اسی دوران ایک انٹرویو میں اداکارہ سے ان کی شادی سے متعلق سوال کیا گیا۔ اداکارہ…

رائیونڈ: شادی میں مضر صحت کھانا کھانے سے 200 افراد…

لاہور: رائیونڈ میں شادی کی تقریب میں مضر صحت کھانا کھانے سے درجنوں باراتیوں کی طبیعت بگڑ گئی۔ ترجمان فوڈ اتھارٹی کے مطابق رائیونڈ میں شادی کی تقریب میں مضرصحت کھانا کھانے سے 200 افراد کی حالت غیر ہوگئی جنہیں فوری طبی امداد کیلئے اسپتال…

ماورا حسین اور امیر گیلانی کی شادی کی خبریں زیر…

پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی پسندیدہ جوڑی ماورا حسین اور امیر گیلانی کی شادی کی خبریں سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ہیں۔ اداکارہ ماورا حسین اور اداکار امیر گیلانی کی جوڑی کو 2020 میں آن ائیر ہونے والے ڈرامے ثبات اور پھر 2023 کے…

احمد علی اکبر رواں ماہ شادی کرنے والے ہیں؟ افواہیں…

فلم و ٹی وی کے منجھے ہوئے اداکار و ماڈل احمد علی اکبر کی رواں ماہ شادی سے متعلق سوشل میڈیا پر افواہیں زور پکڑنے لگی ہیں۔ جرنلسٹ مومن علی منشی اور ان کی بہن ایمان نے اپنے یوٹیوب چینل پر انڈسٹری کی ایک اور بڑی شادی سے متعلق بات کی ہے۔…

کراچی کا شہری پاکستان آئی امریکی خاتون سے شادی…

کراچی: 19 سالہ نوجوان کی محبت میں گرفتار ہوکر پاکستان آنے والی امریکی خاتون کو ایک شخص نے شادی کی پیشکش کردی۔ امریکی خاتون سے شادی کرنے کیلئے کراچی کے شہری نے مشروط رضا مندی ظاہر کی ہے۔ سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں شہری نے…

مرزا گوہر رشید اور کبریٰ خان نے شادی کا باضابطہ…

پاکستان شوبز کی معروف جوڑی مرزا گوہر رشید اور اداکارہ کبریٰ خان نے شادی کا باضابطہ طور پر اعلان کردیا۔ گوہر رشید اور کبریٰ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک دلچسپ ویڈیو کے زریعے اپنی شادی کا اعلان کیا ہے جو کہ سوشل میڈیا…

بھارتی جیولن اسٹار نیرج چوپڑا رشتہ ازدواج میں …

بھارتی اولمپیئن جیولن تھروور نیرج چوپڑا نے اتوار کو اچانک اپنی شادی کی تصاویر شیئر کرکے مداحوں کو حیران کردیا۔ 2 بار کے اولمپک میڈلسٹ جیولن تھروور نیرج چوپڑا نے انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کی خوشخبری شیئر…

ایتھوپیا :شادی میں شرکت کیلئے جانے والاٹرک دریا…

ادیس ابابا: افریقی ملک ایتھوپیا میں ایک ٹرک دریا میں گر گیا جس کے نتیجے میں 71 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایتھوپیا میں عوام سے بھرا ایک ٹرک بے قابو ہوکر دریا میں جاگراجس کے نتیجے میں 71 افراد ہلاک ہوگئے۔ رپورٹ کے…

پاکستانی خاندان نے شادی اور 7 بچوں کی پیدائش ایک…

سندھ کے ضلع لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے ایک خاندان نے 3 عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیے۔ دنیا کے ہر خاندان کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کے خاندان کا نام عالمی سطح پر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کا حصہ بنے مگر لاڑکانہ کے ایک خاندان نے ایک نہیں3 عالمی…

سیالکوٹ، شادی میں غیر ملکی کرنسی نوٹ نچھاور موبائل…

سیالکوٹ اور نارووال میں شادیوں میں دلہوں کے دوستوں نے ملکی و غیر ملکی نوٹوں اور دیگر تحائف کی برسات کردی۔ سیالکوٹ مترانوالی میں دوست کی شادی پر دلہا کے دوستوں نے شادی پرنوٹوں سے بھرے بیگوں کے منہ کھول دیے۔ ڈالرز، پاؤنڈ، یوروز اور…