سی پیک پروجیکٹ فلیگ شپ منصوبہ ہے: جسٹس منصور علی…
سپریم کورٹ کے سینئر جسٹس منصور علی شاہ کا کہنا ہے کہ سی پیک پروجیکٹ فلیگ شپ منصوبہ ہے۔
اسلام آباد میں سیمینار میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تجویز ہے کہ نیا جوڈیشل سلک روٹ ہونا چاہیے، جوڈیشل سلک روٹ میں ممالک کو منسلک کیا جائے۔…