پاکستان نے آئی ایم ایف شرائط پوری کرنے کیلئے…
اسلام آباد: پاکستان نے 7 ارب ڈالر کے آئی ایم ایف پروگرام کی شرائط پوری کرنے کیلئے منصوبوں کے انتخاب کے معیارات اور ترجیحی اسکور کارڈ شائع کر دیا ہے۔
اسکور کارڈ کے تحت پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ پروگرام (PSDP) میں صرف 10 فیصد نئے ترقیاتی…