براؤزنگ ٹیگ

سی ٹی وی نیوز 3

آئینی بینچ نے جسٹس منصور شاہ کے 13 اور 16 جنوری…

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے کسٹم ڈیوٹی کیس میں جسٹس منصور علی شاہ کے 13 اور 16 جنوری کے فیصلے واپس لے لیے۔  سپریم کورٹ میں  کسٹم ریگولیٹر ڈیوٹی کیس کی سماعت جسٹس امین الدین کی سربراہی میں  آئینی بینچ نے کی جس دوران متعلقہ…

190 ملین پاؤنڈ کیس ، عمران خان کو 14 ، بشریٰ بی…

بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو 190 ملین پاؤنڈ کیس میں 14 سال کی سزا سنا دی گئی۔عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ جج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ جیل میں سنایا۔ فیصلے کے لیے عمران خان…

آزاد کشمیر :دائود محمد عہدے سے فارغ ،خوشحال خان…

وفاقی حکومت نے آزاد جموں و کشمیر کے چیف سیکرٹری داؤد محمد بڑیچ کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا ہے اور ان کی جگہ فلائٹ لیفٹیننٹ (ر) خوشحال خان کو مقرر کیا گیا ہے۔ جمعرات کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق داؤد محمد بڑیچ کو…

آئیڈیاز 2024: کھلے سمندر میں انسداد دہشتگردی…

دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 کے تحت مسلح افواج کی جانب سے کھلے سمندر میں انسداد دہشتگردی آپریشن "نشان پاکستان "کا شاندار مظاہرہ کیا گیا۔ سی ویو پر کراچی شو ’نشان پاکستان‘ میں ایس ایس جی کی کاؤنٹر ٹیرارزم ٹیم نے شرکت کی جبکہ پاکستان میرین…

تھانہ آئی نائن میں درج مقدمہ، وزیراعلیٰ کے پی…

اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے تھانہ آئی نائن میں درج مقدمے میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دے دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد کے جج طاہر عباس سپرا نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا…

ذہن نشین کر لیں آئینی بینچ ازخود نوٹس لے سکتا ہے…

آئینی بینچ میں شامل جسٹس محمد علی مظہر نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ یہ بات ذہن نشین کر لیں آئینی بینچ ازخود نوٹس لے سکتا ہے۔ سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کے سامنے انسداد دہشتگردی کے ایک کیس پر ازخود نوٹس…

ٹرمپ نے اہم عہدوں پر نامزدگیاں شروع کر دیں ، سوزی…

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اہم عہدوں پر نامزدگیاں شروع کر دی ہیں ، سوزی وائلز کو وائٹ ہاؤس کا چیف آف اسٹاف مقرر کر دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 67 سالہ سوزی وائلز ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم کی منیجر تھیں، سوزی ویلز…

کراچی: ایف آئی اے کی حوالہ ہنڈی کے خلاف…

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے حوالہ ہنڈی میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے ٹیموں نے حوالہ ہنڈی میں ملوث افراد کے خلاف کراچی کے مختلف علاقوں میں کی گئی 3 مختلف چھاپہ مار…

اسرائیل کی شدید بمباری ، مزید 37 فلسطینی شہید،…

غزہ میں اسرائیلی کے حملوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 37 فلسطینی شہید جبکہ لبنان پر شدید بمباری سے 37 گائوں صفحہ ہستی سے مٹا دیئے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بیت لاحیہ میں ایک گھر پر حملے کے نتیجے میں کم از کم 20 فلسطینی شہید…