ٹربیونل تبدیلی کیس، الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو…
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 3 حلقوں کے ٹربیونل تبدیلی سے متعلق کیس میں پی ٹی آئی کو دلائل کے لیے آخری موقع دے دیا۔
ممبر سندھ نثاردرانی کی سربراہی میں ا لیکشن کمیشن کے 3 رکنی بنچ نے 3 حلقوں کے ٹربیونل کی تبدیلی سے متعلق کیس کی…