پاک بحریہ میں عنقریب جدید ٹیکنالوجی سے مزین 3 سی…
سمندری حدود کے دفاع ، میری ٹائم پٹرولنگ اور اینٹی سب میرین وارفئیر کے لئے پاک بحریہ کی بڑی پیشرفت،پاک بحریہ میں عنقریب 3 سی سلطان طیارے شامل کیے جائیں گے ۔
2026 میں پاکستان نیوی کو پہلا ایمبریر لینئیج 1000 طیارہ سی سلطان کے روپ میں موصول…