دھواں چھوڑتی گاڑی دیکھیں تو 15 پر اطلاع دیں، پنجاب…
پنجاب میں شہریوں کو دھواں چھوڑتی گاڑیوں کی اطلاع 15 پر دینے کی ہدایت کردی گئی۔
سیکرٹری ٹرانسپورٹ احمد جاوید قاضی نے شہریوں کو وارننگ دے دی، کہا دھواں چھوڑتی گاڑیاں بند کی جائیں گی۔
پرائیوٹ گاڑیوں کے مالکان کو 7 دن کا الٹی میٹم دیتے…