ہمارے 2 سینیٹرز ساتھ چھوڑ گئے، بیرسٹر گوہر کی…
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے تصدیق کی ہے کہ آئینی ترمیم کے معاملے پر ہمارے دو سینیٹرز دوسری طرف چلے گئے ہیں۔
پارلیمںٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہمارے 15 یا 20 نہیں بلکہ دو…