ویٹیکن،سینٹ پیٹر بیسیلیکا کی عظیم الشان کانوپی کا…
سینٹ پیٹر بیسیلیکا کی عظیم الشان کانوپی، جسے "بالداچن" بھی کہا جاتا ہے، 27 اکتوبر سے عوام کے لیے کھول دی جائے گی۔یہ کانوپی 17ویں صدی میں مشہور معمار گیان لورینزو برنینی کی قیادت میں تعمیر کی گئی تھی، اور اس کی دس ماہ طویل بحالی کا کام مکمل…