انڈونیشیا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 27 افراد…
نارتھ سماٹرا کے سیبولانگِت ضلع اور دیگر علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے کم از کم 27 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں ۔ انڈونیشین حکام کے مطابق، ریسکیو ٹیمیں کیچڑ اور گرے ہوئے درختوں میں دبے مسافروں اور دیگر…