سیف علی خان پر حملہ کرنیوالے ملزم کا تعلق کس ملک…
بھارتی اداکار سیف علی خان پر حملہ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے اور اس سے متعلق اہم تفصیلات بھی سامنے آگئی ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی پولیس کا بتانا ہے کہ ملزم کا تعلق بنگلا دیش سے ہے جو ڈکیتی کے لیے اداکار کے گھر داخل ہوا…