شہباز شریف کے عمران کیخلاف ہرجانے کے دعوے پر…
لاہور: لاہور کی سیشن عدالت نے وزیراعظم شہباز شریف کے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف 10 ارب روپے ہرجانے کے دعوے پر کارروائی دو جون تک ملتوی کر دی۔
لاہور کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج یلماز غنی نے وزیراعظم محمد شہباز شریف کے بانی پی ٹی…