ایران اسرائیل جنگ بندی: وزیراعظم شہباز شریف اور…
وفاقی وزیر داخہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ایران اسرائیل جنگ بندی میں وزیراعظم شہباز شریف کا بڑا کردار ہے اور اس جنگ بندی کے پیچھے بھی وردی ہے۔
اسلام آباد میں محرم سے متعلق تمام مکاتب فکرکے علمائے کرام سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی نے دنیا…