دہلی میں کئی اسکولوں کو ایک بار پھر بم کی دھمکیاں…
بھارت کے دارالحکومت دہلی میں این سی آر کے کئی اسکولوں کو ایک بار پھر بم کی دھمکیاں موصول ہو گئیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق نوئیڈا کے متعدد اسکولوں کو بم کی دھمکیاں آج صبح ملی ہیں جبکہ مایور وہار کے ایک اسکول کو صبح ای میل پر دھمکی دی گئی۔…