آئینی پیکج منظور ہونے پر یحییٰ آفریدی اگلے چیف…
پارلیمانی کمیٹی کی جانب سے جمعہ کو متفقہ طور پر منظور کیا جانے والا آئینی پیکج پارلیمنٹ سے منظور ہونے کی صورت میں جسٹس یحییٰ آفریدی کو ممکنہ طور پر پاکستان کا آئندہ چیف جسٹس مقرر کیا جا سکتا ہے۔
دی نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق…