سٹاک مارکیٹ میں تیزی ، کاروبار کا مثبت رجحان رہا
کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کا مثبت رجحان رہا۔
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھنے میں آئی، 1100 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 19…