سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری فی تولہ 500…
کراچی: سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، فی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے کمی ریکارڈ کی گئی۔صرافہ مارکیٹوں کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت 500 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 71 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔
اسی طرح 10 گرام سونے کے نرخ…