آج پھر بڑا اضافہ:سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر…
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتیں تھمنے کا نام نہیں لے رہیں، جس کی وجہ سے سونا دن بہ دن مہنگا ترین ہوتا جا رہا ہے۔
جمعرات کے روز بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 37ڈالر کا اضافہ ہونے سے نئی عالمی…