سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم، فی…
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں پیر کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 8ڈالر کی کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے بعد نئی عالمی قیمت 2658ڈالر کی سطح پر آگئی ۔
دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں بھی…