سول نافرمانی کال، عمران خان کا مطالبات کی منظوری…
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے ایک بار پھر اپنے دو مطالبات پورے کرنے کیلیے اتوار تک کا الٹی میٹم دیا اور کہا ہے کہ اس کے بعد پھر سول نافرمانی تحریک کا اعلان کروں گا۔
اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے بعد علیمہ خان نے کہا کہ عمران خان…