سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی سولر پینلز مزید سستے ہو…
سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی سولر پینلز مزید سستے ہو گئے۔
موقر قومی اخبار کے مطابق 585 واٹ کاسولر 20 ہزار 500 روپے سے کم ہوکر 17 ہزار 100 روپے پر آگیا،180 واٹ سولر 6 ہزار سے کم ہوکر 5500 پر پہنچ گیا ہے۔
دکانداروں کے…